سنگھاڑہ کھانے کے فوائد

 سنگھاڑے کے فوائد:

٭ یہ بھوک کو بڑھاتا ہے۔

٭ سنگھاڑا امراض قلب میں فائدہ مند رہتا ہے۔

٭ سنگھاڑا دبلے پتلے افراد کو موٹا کرتا ہے۔

٭ سنگھاڑا حلق کی خشکی کو دور کرنے میں مدد گار ہے۔

٭ سنگھاڑا گردے کی پتھریوں کو توڑنے کے لئے بہتر کام کرتا ہے۔

٭ سنگھاڑا دماغ کی صحت کے لئے بھی مفید ہے۔

٭ سنگھاڑا کھانسی کو ختم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

٭ سنگھاڑا بڑھاپے میں کمزور یاداشت کو بہتر کرنے میں مدد گار ہے۔

٭سنگھاڑا کھانے سے دانت مضبوط اور چمکدار ہوتے ہیں

٭ سنگھاڑا کے پاؤڈر کو زخموں پر چھڑکا جائے تو خون بہنا رک جاتا ہے۔۔

٭ سنگھاڑے کا حلوہ جسم کو فربہ کرتا ہے۔

🖤سنگھاڑے کے نقصانات:

٭سنگھاڑا دیر سے ہضم ہوتا ہے ۔

٭ سنگھاڑا زیادہ کھانے سے درد قولنج، پیٹ میں درد ہو جایا کرتی ہے۔

٭ اگر سنگھاڑا کھانے سے کوئی تکلیف ہو جائے تو شہد یا شکر کا استعمال کر 

لیں

Shahzad shafiq hijama centre

0321 2773576 0312 2001310 03317863313 

Comments

Popular posts from this blog

خوشحالی کے پانچ طریقے

دارچینی کے فوائد