دل کے امرض
خون کی بند رگوں کو کھولنے کا آسان دواء جس میں کوئی بھی رگ بند ہوتو کھل جائے گی پیروں سے لے کر سر تک, دوستو! آج ہم آپکو بہت ہی زبردست نسخہ بتانے جارہے ہیں۔ اس سے آپ کسی بھی قسم کی بند رگ کو صحیح کر سکتے ہیں، چاہے وہ جسم کی کوئی بھی رگ ہو۔ اگر جسم کی کوئی بھی رگ بند ہوجائے تو انسان کو بری مصیبت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ انسان خود کو کمفرٹیبل نہیں سمجھتا اور بے چین رہتا ہے۔ اس نسخے کو استعمال کرنے کے بعد انشاءاللہ آپکی تمام بند رگیں دوبارہ سے نارمل ہوجائیں گی۔ اس نسخے کو بنانے کے لئے ہمیں جو چیزیں چاہئیں وہ یہ ہیں۔,,, اجزاے دال چینی:1گرام, کالی مرچ 10 گرام مغز تخم خربوزہ 10 گرام, السی کے بیج 10 گرام, تیز پتہ :10 گرام, مغز اخروٹ 10 گرام, مصری 10 گرام سب اشیاءکو بلینڈر میں ڈال کر پاﺅڈر بنالیں اور اس کی دس پُڑیاں بنالیں۔ دوا کی دوا اور خوراک ترکیب طریقہ استعمال ایک پڑی روزانہ صبح خالی پیٹ نیم گرم پانی سے لینی ہے۔ اور ایک گھنٹے تک کچھ بھی نہیں کھانا ہے۔ آپ چائے پی سکتے ہیں۔ دل کے مریض یاد رکھیں یہ نسخہ استعمال کرتے رہیں گے تو گارنٹیڈ انشاءاللہ تعالی...