Posts

Showing posts from June, 2023

دل کے امرض

 خون کی بند رگوں کو کھولنے کا آسان دواء جس میں کوئی بھی رگ بند ہوتو کھل جائے گی پیروں سے لے کر سر تک,  دوستو! آج ہم آپکو بہت ہی زبردست نسخہ بتانے جارہے ہیں۔ اس سے آپ کسی بھی قسم کی بند رگ کو صحیح کر سکتے ہیں، چاہے وہ جسم کی کوئی بھی رگ ہو۔ اگر جسم کی کوئی بھی رگ بند ہوجائے تو انسان کو بری مصیبت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ انسان خود کو کمفرٹیبل نہیں سمجھتا اور بے چین رہتا ہے۔  اس نسخے کو استعمال کرنے کے بعد انشاءاللہ آپکی تمام بند رگیں دوبارہ سے نارمل ہوجائیں گی۔ اس نسخے کو بنانے کے لئے ہمیں جو چیزیں چاہئیں وہ یہ ہیں۔,,, اجزاے دال چینی:1گرام, کالی مرچ 10 گرام مغز تخم خربوزہ 10 گرام, السی کے بیج  10 گرام, تیز پتہ :10 گرام,  مغز اخروٹ 10 گرام, مصری 10 گرام سب اشیاءکو بلینڈر میں ڈال کر پاﺅڈر بنالیں اور اس کی دس پُڑیاں بنالیں۔ دوا کی دوا اور خوراک ترکیب طریقہ استعمال  ایک پڑی روزانہ صبح خالی پیٹ نیم گرم پانی سے لینی ہے۔ اور ایک گھنٹے تک کچھ بھی نہیں کھانا ہے۔  آپ چائے پی سکتے ہیں۔  دل کے مریض یاد رکھیں یہ نسخہ استعمال کرتے رہیں گے تو گارنٹیڈ انشاءاللہ تعالی...

خوشحالی کے پانچ طریقے

 خوشحالی اور فائنانشل فریڈم کی پانچ طریقے  پہلا طریقہ بالکل سادہ ہو جائیں  سادہ خوراک ، سادہ کپڑے ، سادہ جوتے ، سادہ گھر بالکل سادہ ہو جاؤ۔ اپنی پرائیویٹ زندگی کے اندر ہم دونوں میاں بیوی بہت زیادہ سادے ہیں۔  جب ہم محبت ویلی میں ہوتے ہیں تو کسی بھی درخت کے نیچے چارپاٸی ڈال کر کتاب پکڑ کے  سادہ کپڑوں کے اندر پورا پورا دن پڑھتے رہتے ہیں۔ دوسرا طریقہ اپنے بچوں کو جتنا جلدی ہو سکے اپنے بغیر جینا سکھا دو  اپنے بچوں کو اپنے بڑھاپے کے لئے سہارا بننے کے لیے تیار نہ نہ کرو۔ یہ نہ سوچو کہ میری اولاد بڑی ہوئی تو میرا خیال رکھے گی جب میں بوڑھا ہوں گا۔ تو پلیز یہ جوا نہ کھیلو۔ ہاں  اولاد اچھی نکل بھی آئے تو کیا گارنٹی ہے کہ بیٹے کی بیوی کیسی نکلے۔ یقین مانیں  میں اُن والدین کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہوں جو اپنے بچوں کی بیویوں کے ہاتھوں ذلیل ہو رہے ہیں۔  تو بڑھاپا ہمیشہ اپنے اور اللہ کے سہارے  پہ Plan کرو۔ لوگوں کے سر پہ اپنا بڑھاپا Plan نہ کرو۔  یادرکھیں! جب انسان خود کما رہا ہوتا ہے تو سر اٹھا کر چلتا ہے مگر جب اولاد کما رہی ہوتی ہے تو بندہ سر ...